the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،24جون(اعتمادنیوز)بوئین پلی پولیس حدو د میں ایک 54سالہ گھریلوں خاتون موٹرسیکل سے گر کرہلاک ہوگی۔بوئین پلی پولیس کے مطابق نعش کی شناخت عبدالرحمن خان کی54سالہ بیوی نورشاہدہ خان کے نام سے کی گئی۔شاہدہ بالا نگر کی رہائشی ہے۔پیر کی شام شاہدہ اپنے شوہر کے ساتھ موٹرسیکل پر ایئرفورس روڈ



کے قریب سے جارہے تھے کہ ایک سپیڈ بریکرکی وجہ سے موٹرسیکل کا توازن بگڑگیا،اور خاتون نیچے گر پڑی جسکے نتیجے میں انہیں شدید زخم آئے۔شاہدہ کو فوری طور پر نزدیکی ہاسپٹل لیے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا۔بوئین پلی پولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے نعش کو گاندھی ہاسپٹل کے مردہ گھرمنتقل کردیا،اور پوسٹ مارٹم کے بعد نعش کو ورثہ کے حوالے کردیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.